سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سکولز میں طالب علموں کے تحفظ کیلئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں اور اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔
ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن سکولز پنجاب قیصر رشید کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق پنجاب حکومت اپنے شہریوں کے تحفظ کی مکمل ذمہ دار ہے۔