نامعلوم بزرگ شخص کی لاش برآمد

 نامعلوم بزرگ شخص کی لاش برآمد

تلونڈی(نامہ نگار)تلونڈی کے نواحی علاقہ بہڑ وال کے قریب ایک نامعلوم بزرگ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

 اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہ ہو سکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں