4سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

4سالہ بچی سے زیادتی کی  کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں پولیس نے 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق مناواں کی رہائشی 4 سالہ بچی گھر سے باہر کھیل رہی تھی جہاں سے اوباش ملزم بچی کو ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں