محمد خان بھٹی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

محمد خان بھٹی کی حاضری  معافی کی درخواست منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر )اینٹی کرپشن کورٹ میں جبری رخصت پر ہونے کے باوجود سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی جانب سے سیشن الاؤنس لینے کے مقدمے کی سماعت کی گئی۔

عدالت نے محمد خان بھٹی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں