گیس کی فراہمی کیلئے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا صدر کو خط

گیس کی فراہمی کیلئے جوڈیشل  ایکٹوازم پینل کا صدر کو خط

لاہور(کورٹ رپورٹر ) ملک بھر میں گیس کی فراہمی کے لیے صدر پاکستان سمیت دیگر حکومتی شخصیات کو خط لکھ دیا گیا۔

 جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صبح اور رات کے اوقات میں لاہور اور کراچی میں گیس کا پریشر کم آتا ہے ،گیس کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر چکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں