قاتل شوہر کو سزائے موت ، جرمانہ
لاہور(کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال نے بیوی کے قاتل شوہر اعظم کو سزائے موت،3 لاکھ جرمانہ کا حکم دیدیا۔مجرم نے شبنم کا چھری سے گلا کاٹ دیا تھا، کاہنہ پولیس نے 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔
ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال نے بیوی کے قاتل شوہر اعظم کو سزائے موت،3 لاکھ جرمانہ کا حکم دیدیا۔مجرم نے شبنم کا چھری سے گلا کاٹ دیا تھا، کاہنہ پولیس نے 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔