قصور: ستھرا پنجاب ٹیم کے مثالی اقدامات
قصور(خبرنگار ) قصور میں ستھرا پنجاب کی ٹیم کی کاوشیں، شہر کے بیشتر علاقوں کو گندگی اور کوڑا کرکٹ سے پاک کر دیا گیا۔۔۔
،ضلع بھر میں سیوریج کا گندا پانی پھیلا رہتا تھا، ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر رائے شاہد اور کی ٹیم تحصیل آفیسر طاہر ستار آغا صہیب اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت کی بدولت ضلع بھر کو صاف ستھرا بنایا گیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر رائے شاہد کا کہنا ہے کہ ستھرا پنجاب ٹیم کے محنت و لگن سے کام کرنے سے آج قصور کے باسی تعفن اور بیماریوں سے پاک ماحول میں سانس لے رہے ہیں۔