گھریلو جھگڑے پر بہنوئی اور اسکے بھائی پرقاتلانہ حملہ، 5ملزم گرفتار

گھریلو جھگڑے پر بہنوئی اور اسکے  بھائی پرقاتلانہ حملہ، 5ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر ملزموں کی بہنوئی اور اسکے بھائی کو قتل کرنے کی کوشش۔۔۔۔

پولیس کو گھریلو جھگڑے پر15 کال موصول ہوئی کہ شوہر اور بیوی کے مابین گھریلو ناچاقی پر جھگڑے پر بیوی کے بھائیوں نے تشدد کے بعدچھری سے بہنوئی اللہ یار اور اسکے بھائی نوید کو قتل کرنے کی کوشش کی ،چھری کے وار سے کمر اور کندے پر گہرے زخم آئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے شکیل، افضال، رمضان ،عمر اور سلطان کو گرفتار کر لیا۔کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں