الخدمت خواتین ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام 40 خاندانوں کو جہیز گفٹس تقسیم

الخدمت خواتین ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام  40 خاندانوں کو جہیز گفٹس تقسیم

لاہور(سٹاف رپورٹر)الخدمت خواتین ٹرسٹ لاہور کے زیرِ اہتمام 40 خاندانوں کو جہیز گفٹس تقسیم کئے گئے ۔۔۔۔

 منصورہ منعقدہ تقریب میں الخدمت خواتین ٹرسٹ کی نائب صدر صبا ثاقب،سابق رکن قومی اسمبلی سمیحہ راحیل قاضی،ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خواتین عفت سجاد و دیگر نے شرکت کی۔ سمیحہ راحیل نے خطا ب میں کہا الخدمت خواتین ٹرسٹ معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی محرومیوں کے ازالہ کیلئے خدمات انجام دے رہا ہے ۔ مخیر حضرات کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں