فاضلیہ کالونی ،سپر مارکیٹ سے دو پتنگ فروش گرفتار، 150 پتنگیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ پولیس نے دو پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے فاضلیہ کالونی اور۔۔۔
سپر مارکیٹ میں کارروائیوں کے دوران گھر میں پتنگیں تیار کرکے آن لائن آرڈر پر مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے والے ملزم احمد اور علی کو گرفتار کر کے 150 سے زائد پتنگیں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔