پنجابی ادبی بورڈکے عہدیداروں کاچنائو

پنجابی ادبی بورڈکے عہدیداروں کاچنائو

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجابی ادبی بورڈلاہور کا 37 واں سالانہ اجلاس ہوا۔ بورڈ کے صدر ، نائب صدر ، سیکرٹری اور۔۔۔

 ملتان سیکٹرکے عہدیداروں کی ووٹنگ سے سلیکشن ہوئی۔ ووٹرز کی متفقہ رائے سے ڈاکٹر سعید خاور بھٹہ صدر،ڈاکٹر شائستہ نزہت سیکرٹری،پروین ملک نائب صدر اور ملتان سیکٹر سے ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ بورڈ کے ممبر قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں