بھائی کا جوتا اتروانے کے تنازع پر چھری سے وار، نوجوان زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ کے علاقے میں بھائی کا جوتا اتروانے کے تنازع پر چھری کے وار سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔۔۔
عظیم چھری کے وار سے بشارت کو زخمی کر کے فرار ہو گیا ۔اطلاع پر پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیااور مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم زخمی کے بھائی کا جوتا پہن کر گیا جسکو واپس لینے کی رنجش میں لڑائی جھگڑا ہوا ۔