جج کی رخصت پر سماعت نہ ہوسکی

جج کی رخصت پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کے رخصت پر ہونے پر پی ٹی آئی کے شاہدرہ میں ورکرز کنونشن کی اجازت بارے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی ۔ عدالت نے رجسٹرار دفتر کے اعتراض پر دلائل طلب کررکھے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کے رخصت پر ہونے پر پی ٹی آئی کے شاہدرہ میں ورکرز کنونشن کی اجازت بارے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی ۔ عدالت نے رجسٹرار دفتر کے اعتراض پر دلائل طلب کررکھے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں