لیڈی ڈاکٹر کی نازیباویڈیو بنا کر بلیک میلنگ پر ضمانت خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے لیڈی ڈاکٹر کی نازیباویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار۔۔۔
ملزم اسرار مجید کی ضمانت خارج کردی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم نے بتایا ملزم نجی ہسپتال میں ڈرائیور تھا ،نوکری سے نکالنے پر اس نے گارڈ سے ملکر گھر کے واش روم میں کیمرے لگائے ، نازیبا ویڈیو بنا کر ڈاکٹر سے 25 لاکھ مانگے۔