سائیکالوجی بل کی منظوری کا مطالبہ

 سائیکالوجی بل کی منظوری کا مطالبہ

لاہور(خبر نگار)سائیکالوجیکل ایسوسی ایشن نے سائیکالوجی بل 2022 کی فوری منظوری کا مطالبہ کر دیا ۔۔۔

عہدیداران کے مطابق پی ایم ڈی سی کی مداخلت سے سائیکالوجسٹس کی پیشہ ورانہ خودمختاری متاثر ہو رہی ہے ۔پی ایم ڈی سی سائیکالوجی کے معاملات میں مداخلت بند کرے اور اپنے ڈائریکٹوز واپس لے تاکہ سائیکالوجسٹس کو پیشہ ورانہ آزادی حاصل ہو سکے جو ناصرف اس شعبے کی بہتری بلکہ عوام کی ذہنی صحت کے تحفظ کیلئے بھی ضروری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں