2منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

 2منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

ننکانہ صاحب ( خبر نگار )ننکانہ صاحب میں 2منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ، 120لٹر شراب برآمد کرلی گئی۔۔۔

تھانہ سٹی شاہکوٹ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزموں خاور سلطان اور عثمان کوپکڑ کر قبضے سے 120لٹر شراب برآمدکرکے انکے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں