ٹرینیں لیٹ، شیڈول معمول پر نہ آسکا

 ٹرینیں لیٹ، شیڈول معمول پر نہ آسکا

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے انتظامیہ کے دعوئوں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا، کراچی،کوئٹہ ودیگرشہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہوئیں۔۔۔

کراچی ایکسپریس 6 گھنٹے 40 منٹ ،ملت ایکسپریس 4 گھنٹے 10 منٹ شالیمار ایکسپریس 3گھنٹے 40منٹ خیبر میل ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ،عوام ایکسپریس 2گھنٹے 40منٹ ،تیز گام ایکسپریس 1گھنٹہ 40 منٹ لیٹ ہوئی۔ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں