پی پی رہنماامیر علی شاہ کی پہلی برسی یکم مئی کو منائی جائیگی

 پی پی رہنماامیر علی شاہ کی پہلی  برسی یکم مئی کو منائی جائیگی

لاہور (سٹاف رپورٹر )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما امیر علی شاہ کی پہلی برسی یکم مئی کو منائی جائیگی۔۔۔

 اس موقع پروحدت روڈ پر امام بارگاہ گلشن زہرا بھیکھے وال میں رات ساڑھے سات بجے مجلس عزا ہو گی ۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی ساڑھے آٹھ بجے خطاب کر ینگے ۔ ذاکر جواد عاشق، بیلا برادران ، مقدس کاظمی،آصف مغل، جلال حسین کاظمی، منصور جعفری ، ریاض ہاشمی ، علی غازی زیدی اور آل حسن سوز و سلام پیش کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں