246روپے درجن فروخت

246روپے درجن فروخت

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 511روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 511روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں