ورکرز کنونشن کی اجازت کی درخواست پرسماعت

ورکرز کنونشن کی اجازت کی درخواست پرسماعت

لاہور(کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کی شاہدرہ میں ورکرز کنونشن کی اجازت کی درخواست پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے مؤقف اپنایا کہ کنونشن کی اجازت کی درخواست خارج کردی گئی ہے ۔

 ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کی شاہدرہ میں ورکرز کنونشن کی اجازت کی درخواست پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل  نے مؤقف اپنایا کہ کنونشن کی اجازت کی درخواست خارج کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں