یوٹیوبر سمیت 3 ملزموں کی ضمانت میں توسیع
لاہور (اے پی پی)سیشن عدالت نے آن لائن جوا ایپ کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت تین ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کرتے ہوئے تفتیشی افسر کوآئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
سیشن عدالت نے آن لائن جوا ایپ کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت تین ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کرتے ہوئے تفتیشی افسر کوآئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔