تیسری بین الاقوامی کانفرنس آج ہوگی
لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کے زیر اہتمام ریسرچ کنسلٹنسی آن سوشل اینڈمینجمنٹ ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے ‘مصنوعی ذہانت، سماجی تبدیلی، اور سائنسی ترقی’ کے عنوان پر کانفرنس آج صبح 11 بجے لا کالج میں ہوگی۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کے زیر اہتمام ریسرچ کنسلٹنسی آن سوشل اینڈمینجمنٹ ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے ‘مصنوعی ذہانت، سماجی تبدیلی، اور سائنسی ترقی’ کے عنوان پر کانفرنس آج صبح 11 بجے لا کالج میں ہوگی۔