لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ کی درخواست رجسٹرار کوارسال

 لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ کی درخواست رجسٹرار کوارسال

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے ہسپتالوں، عدالتوں اور سکولوں کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ دلانے کی درخواست رجسٹرار کو بھجواتے ہوئے جسٹس حسن نواز مخدوم کے روبرو لگانے کی سفارش کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے ہسپتالوں، عدالتوں اور سکولوں کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ دلانے کی درخواست رجسٹرار کو بھجواتے ہوئے جسٹس حسن نواز مخدوم کے روبرو لگانے کی سفارش کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں