گھر میں آتشزدگی،لاکھوں کانقصان
سیدوالا(سٹی رپورٹر )محلہ یونین کونسل میں گھر میں صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ عبد القدیر کالاکھوں کا گھریلو سامان، خاکستر ہو گیا۔اہل علاقہ اوراطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے ملکر آگ پر قابو پا لیا۔
محلہ یونین کونسل میں گھر میں صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ عبد القدیر کالاکھوں کا گھریلو سامان، خاکستر ہو گیا۔اہل علاقہ اوراطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے ملکر آگ پر قابو پا لیا۔