خاتون کار کی ٹکر سے جاں بحق

 خاتون کار کی ٹکر سے جاں بحق

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ شرقپور روڈ ترگے والی کے قریب کار کی ٹکر سے سڑک کراس کرتے 30سالہ نامعلوم خاتون موقع پرہی جاں بحق ہوگئی۔ اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال روانہ کردی ۔

شیخوپورہ شرقپور روڈ ترگے والی کے قریب کار کی ٹکر سے سڑک کراس کرتے 30سالہ نامعلوم خاتون موقع پرہی جاں بحق ہوگئی۔ اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال روانہ کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں