ان ڈور سپورٹس ایکٹیویٹیز سنٹرز کا وقت بڑھانے کا فیصلہ
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )حکومت نے جم، فٹنس سنٹرز اور ان ڈور سپورٹس ایکٹیویٹیز سنٹرز کا وقت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق جم فٹنس سنٹرز کو رات 10 بجے تک اجازت یا پابندی سے مستثنٰی قرار دیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کو جم کے اوقات کار بڑھانے کا لاک ڈاؤن سے استثنا کی تجویز دی تھی۔