اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ  کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ ،اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔

ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ و پولیس ریسپانس یونٹ متحرک ہے ،گزشتہ روز ڈولفن سکواڈ نے مارٹ زون ایل ڈی اے سگنل کے نزدیک ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم عثمان کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک پستول، گولیاں و میگزین برآمد کر کے مزید کارروائی کیلئے تھانہ نواب ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں