لیسکو ہیڈکوارٹر زمیں ای کچہری کاانعقاد
لاہور(آن لائن) لیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ کی زیر صدارت لیسکو ہیڈکوارٹرز میں ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
، جس میں صارفین کی شکایات سنی گئیں ۔صارفین نے آن لائن اپنی شکایات درج کرائیں، جن پر چیف ایگزیکٹو نے متعلقہ افسران کو فوری ازالے کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔