ادارئہ نظریئہ پاکستان کا آگہی پروگرام

ادارئہ نظریئہ پاکستان  کا آگہی پروگرام

لاہور (آن لائن) ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول،راوی روڈلاہورکی طالبات اوراساتذئہ کرام نے۔۔۔

 ادارئہ نظریئہ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوان کارکنان تحریک پاکستان،لاہور اوربرائٹ گرائمر سکول،ٹاؤن شپ،لاہورکی طالبات اوراساتذئہ نے ایوانِ قائداعظم، جوہر ٹاؤن، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریزز بھی دیکھی۔ دریں اثنا موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے لاہورکے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول،ٹاؤن شپ کاوزٹ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں