بچے سے زیادتی کے 2ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کے 2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ میں دو ملزم 12 سالہ بچے کو ورغلا کر موہلنوال میں لے گئے اور کھیتوں میں لیجا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔۔۔

 ،بعد ازاں حالت غیر ہونے پر بچے کو گھر کے قریب چھوڑ کو فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سے 2 ملزمان عدنان اور عمران کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں