اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب ڈاکٹر ندا اقبال نے چارج سنبھال لیا
ننکانہ (خبر نگار )نئی تعینات ہونیوالی اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب ڈاکٹر ندا اقبال نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ۔۔۔۔
انکا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے 49 ویں کامن سے ہے ۔ وہ اس سے پہلے صوبہ خیبر پختونخواکے مختلف محکموں میں اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکی ہیں۔