نوجوان مصطفی آباد نہر میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار)نوجوان مصطفی آباد نہر میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے۔۔۔
جائے وقوعہ پر پہنچ کر 3 کلومیٹر میں سرچ آپریشن کیا مگر لاش نہ مل سکی۔ بعد ازاں 12 کلومیٹر دور میر محمد گائوں کے قریب نہر سے لاش کوبرآمد کرکے بابابلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال قصور منتقل کر دیا گیا۔ مرنیوالے کی شناخت18 سالہ فیصل ولد سرور کے نام سے ہوئی جو گرین ٹائون لاہور کا رہائشی تھا۔