بیوٹیفکیشن پلان : ترقیاتی کاموں کا جائزہ

بیوٹیفکیشن پلان : ترقیاتی کاموں کا جائزہ

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اے ڈ ی سی جی وایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نعمان ڈوگر نے اسسٹنٹ کمشنر عمران ہر ل اور۔۔۔

 چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جاوید چوہان کے ہمراہ مین بازار ،اکبر بازار، ریلوے روڈ ،جہانگیر بازار ودیگر بازاروں میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت ہونیوالے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ۔مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں ذیشان پرویز ،نائب صدر شیخ عظیم جاوید سے بھی ملاقات کی۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں