کوٹ رادھاکشن :محکمہ لائیو سٹاک کا چھاپہ، ایک من مردہ گوشت برآمد

 کوٹ رادھاکشن :محکمہ لائیو سٹاک کا  چھاپہ، ایک من مردہ گوشت برآمد

قصور(نمائندہ دنیا)محکمہ لائیو سٹاک کا چھاپہ، ایک من مردہ گوشت برآمد کرلیاگیا۔ ڈاکٹر حافظ نعیم نے۔۔۔

 تھانہ کوٹ رادھاکشن میں مقدمہ درج کرواتے موقف اختیار کیا کہ بھوتن پورہ گائوں والی نہر کے قریب مضرِ صحت گوشت سپلائی کی اطلاع پر ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا گیا۔دورانِ معائنہ موقع سے دو ملزموں ٹول ٹیکس سٹاپ کے رہائشی کاشف اور الطاف کو قابو کرکے ایک من مردہ گوشت برآمد کرلیاگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں