مہندی پرفائرنگ، آتش بازی ، 7گرفتار
قصور (خبرنگار)مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر 7ملزموں کو گرفتار کر لیاگیا۔۔۔۔
تھانہ صدر پتوکی پولیس نے گہلن بازار میں مہندی کی تقریب پر چھاپہ مارا تو ملزم ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کر رہے تھے ،پولیس نے تمام 7افراد کو حراست میں لیکر ناجائز اسلحہ اور آتش بازی برآمد کرلی۔