سینٹرل پولیس آفس ریلویز میں ویڈیو لنک کانفرنس

سینٹرل پولیس آفس ریلویز  میں ویڈیو لنک کانفرنس

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس ریلویز میں ایک اہم ویڈیو لنک کانفرنس منعقد ہوئی۔۔۔

، جس میں پچھلے چھ ماہ کے دوران ہونے والے جرائم، ریلوے میٹریل چوری کی روک تھام، اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز، سمگلنگ، زیر تفتیش مقدمات اور پولیس و عدالتی مفروران کی گرفتاری جیسے اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں ڈی آئی جی منیر احمد شیخ، اے آئی جی ایڈمن سید حماد حیدر اور تمام ڈویژنز کے ایس پیز نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں