کم از کم اجرت پر عملدرآمد نہ ہوسکا

 کم از کم اجرت پر عملدرآمد نہ ہوسکا

لاہور(خبر نگار)پنجاب میں کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کیے جانے کے باوجود اس پر مکمل عملدرآمد نہ ہو سکا۔ ۔۔۔

ڈائریکٹر لیبر ساؤتھ لاہور ندیم اختر کا کہنا ہے کہ کم از کم اجرت پر عملدرآمد نہ ہونے کے حوالے سے متعدد شکایات سامنے آئی ہیں، جن پر کارروائی جاری ہے ۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران 14 ہزار انسپکشنز کی گئیں۔، تاہم صرف 13 فیکٹریوں اور کارخانوں میں قانون پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں