حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزم گرفتار

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی  ایکسچینج میں ملوث 2 ملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے حوالہ ہنڈی اور۔۔۔

 غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزم گرفتار کر لئے ، محمد رضوان اور محمد عدنان کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران لاہور سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملز موں سے مجموعی طور پر 91 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں، ان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں