سری پائے پروسیسنگ یونٹ بند ، 3 لاکھ جرمانہ

سری پائے پروسیسنگ  یونٹ بند ، 3 لاکھ جرمانہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) جوہر ٹاؤن اور بکر منڈی میں آپریشن کیا گیا جس میں نجی مال کا بینکوئٹ ہال اور۔۔۔

 سری پائے پروسیسنگ یونٹ بند کرتے ہوئے 3لاکھ جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ تفصیلات میں بتایا گیا کہ سری پائے دھونے کے لیے قوانین کے خلاف گندا اور خون آلود پانی استعمال کیا جارہا تھا، پلاسٹک اور بال جلا کر پائے تیار کیے جا رہے تھے ، انتہائی لازم ریکارڈ، فوڈ ہینڈلرز کے میڈیکل اور ٹریننگ سرٹیفکیٹس عدم موجود پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں