پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو 2026 کی افتتاحی تقریب

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ  ایکسپو 2026 کی افتتاحی تقریب

لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو 2026 کی افتتاحی تقریب ایکسپو سینٹر لاہور میں شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔۔۔۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی آمد پر استقبال کیا گیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، صہیب احمد بھرتھ، علی ڈار، سیکرٹری ٹورازم سقراط امان رانا اور ایم ڈی ٹی ڈی سی پی عاصم رضا بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں