جے یوآئی کی جنرل کونسل کا اجلاس عوامی رابطہ مہم شروع کرنیکا فیصلہ

جے یوآئی کی جنرل کونسل کا اجلاس  عوامی رابطہ مہم شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)جے یوآئی ضلع لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس امیر ضلع لاہورمولانا محب النبی کی زیر صدارت ہوا ۔۔۔

جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالرحمن نے شرکا ایجنڈہ پر بریفنگ دی۔ضلع بھر میں بڑھتی مہنگائی،کیخلاف بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں