3منشیات فروش گرفتار ، 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

3منشیات فروش گرفتار ، 3  کلو سے زائد ہیروئن برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر )چوکی منہالہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3منشیات فروش گرفتار کر لیے ۔منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے۔۔

 دوران پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ مختلف مقامات سے 3 ملزموں عمر ،شہزاد اور سلطان کو منشیات کی سپلائی دیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں