ننکانہ:گندم باقیات جلانے کے واقعات پرایمرجنسی سروس کا اجلاس

ننکانہ:گندم باقیات جلانے کے  واقعات پرایمرجنسی سروس کا اجلاس

ننکانہ صاحب ( خبر نگار ) ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ننکانہ صاحب میں گندم کی باقیات کو آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام ریسکیو افسروں نے شرکت کی۔

ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ننکانہ صاحب میں گندم کی باقیات کو آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام ریسکیو افسروں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں