چونیاں سے جعلی پولیس ملازم گرفتار

چونیاں سے جعلی پولیس ملازم گرفتار

قصور(خبرنگار )تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آصف علی نامی شخص کو گرفتار کر لیا جو خود کو پولیس ملازم ظاہر کر کے شہریوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ ایس ایچ او سٹی چونیاں کی جانب سے جانچ پڑتال کرنے پر ملزم جعلی نکلا، جس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آصف علی نامی شخص کو گرفتار کر لیا جو خود کو پولیس ملازم ظاہر کر کے شہریوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ ایس ایچ او سٹی چونیاں کی جانب سے جانچ پڑتال کرنے پر ملزم جعلی نکلا، جس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں