ٹرالی پر بھوسہ لوڈ کرتے نوجوان کو کرنٹ لگ گیا
ننکانہ صاحب (خبر نگار )بھوسہ ٹرالی لوڈ کرتے نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔ مانگٹانوالہ روڈ پر کوٹلی لعل گاؤں میں گندم کا۔۔
بھوسہ ٹرالی پر لوڈ کرتے ہوئے سالہ ندیم کو بجلی کے تار سے اچانک زوردار کرنٹ کا جھٹکا لگا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوکی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا ۔