بینک میں 15لاکھ جمع کرانے جانیوالا لٹ گیا

بینک میں 15لاکھ جمع  کرانے جانیوالا لٹ گیا

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)کھڈیاں خاص میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، موٹرسائیکل سوار ڈاکو 15 لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔۔۔

نیا لاری اڈہ پر الیکٹرانکس شاپ کا مالک موٹرسائیکل پر 15 لاکھ روپے بینک جمع کروانے لیجارہا تھا دیپالپور روڈ پوسٹ آفس کے قریب عقب سے آنیوالے موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روکا اور 15 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں