چور گینگ گرفتار،3 موٹر سائیکلیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر )کینٹ پولیس نے3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا ۔ سرغنہ حذیفہ، ابو ہریرہ اور عثمان سے 3 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔
کینٹ پولیس نے3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا ۔ سرغنہ حذیفہ، ابو ہریرہ اور عثمان سے 3 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔