محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں نابینا افراد بھرتی نہ کرنے پرجواب طلب

محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں نابینا افراد بھرتی نہ کرنے پرجواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں نابینا افراد کو محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس ملک اویس خالد کے روبرو نابینا جواد نے درخواست میں موقف اپنایاکہ محکمہ میں بھرتی نہیں کیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں نابینا افراد کو محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس ملک اویس خالد کے روبرو نابینا جواد نے درخواست میں موقف اپنایاکہ محکمہ میں بھرتی نہیں کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں