موبائل چوری کا شبہ ،شہری کو باندھ کر تشدد ،ملزم گرفتار

موبائل چوری کا شبہ ،شہری  کو باندھ کر تشدد ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ کے علاقے میں موبائل چوری کے شبہ میں دکاندار کا ساتھیوں سے ملکر شہری کو رسیوں سے باندھ کر تشدد۔۔

،ویڈیو بنانے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامزد ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔ناشتے والی دکان کے مالک نے ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اس دوران ملزم کلہاڑی کے دستوں سے اسے مار کر ویڈیو بھی بناتے رہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں