دوایل ڈی اے افسروں کے تبادلے

دوایل ڈی اے افسروں کے تبادلے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے میں ڈی جی کی منظوری سے دو افسروں کے تقرروتبادلے ،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ عائشہ مطاہر کا تبادلہ کرکے ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون سیون تعینات کر دیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ہمانہ سعید کا تبادلہ ڈائریکٹر میٹروپولیٹن پلاننگ زون فور تعینات کر دیا گیا۔

ایل ڈی اے میں ڈی جی کی منظوری سے دو افسروں کے تقرروتبادلے ،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ عائشہ مطاہر کا تبادلہ کرکے ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون سیون تعینات کر دیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ہمانہ سعید کا تبادلہ ڈائریکٹر میٹروپولیٹن پلاننگ زون فور تعینات کر دیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں